عاشق کا معشوق کو چاکا، معشوق پریشان۔
کل رینالہ خورد نہر میں عاشق معشوق نے چھلانگ لگا دی خاتون کو ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا جبکہ مرد اندھیرے میں نزدیکی کنارے سے نکل کر گھر چلا گیا ریسکیو والے 16 گھنٹے ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے آج پولیس کو بیان دینے کے بعد ریسکیو آپریشن بند کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اَخیر نہیں کر دِتی یَار