عاشق کا معشوق کو چاکا، معشوق پریشان۔


کل رینالہ خورد نہر میں عاشق معشوق نے چھلانگ لگا دی خاتون  کو ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا جبکہ مرد اندھیرے میں نزدیکی کنارے سے نکل کر گھر چلا گیا ریسکیو والے 16 گھنٹے ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے

آج پولیس کو بیان دینے کے بعد ریسکیو آپریشن بند کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

 اَخیر نہیں کر دِتی یَار                            


Comments

Popular posts from this blog

Uzma Hassan Becomes Part of Shan's Arth 2

Rabia Butt’s Movie “Hijrat” may be released in Feb

JPNA2