موت کے بعد شروع ہونےوالی زندگی، مولوی حمزہ علی عباسی

 

 

اداکارحمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے۔اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ دوسروں کے ساتھ خاص طورپراپنے خاندان والوں اورغریبوں کے ساتھ نرمی کا برتاؤکریں 

اداکارنے مزید کہا کہ ایمانداربنیں اوراس بات کویقینی بنائیں کہ آپ کے کسی بھی اقدام یا برے الفاظ سے دوسرے محفوظ رہیں، صدقہ کریں، انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، سکون اللہ ہی کی طرف سے ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

Pinky MemSaab

Rabia Butt’s Movie “Hijrat” may be released in Feb

Mahira Khan refused to “Wajood” till “Raees” release