Posts

عاشق کا معشوق کو چاکا، معشوق پریشان۔

Image
کل رینالہ خورد نہر میں عاشق معشوق نے چھلانگ لگا دی خاتون   کو ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا جبکہ مرد اندھیرے میں نزدیکی کنارے سے نکل کر گھر چلا گیا ریسکیو والے 16 گھنٹے ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے آج پولیس کو بیان دینے کے بعد ریسکیو آپریشن بند کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا   اَخیر نہیں کر دِتی یَار                             

ابتداء ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھیدخوب جانتا ہے، دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کی طرف سے خدا حآفظ

Image
Bazm e tariq aziz پاکستان ٹیلی وژن کے پروگرام ’’ نیلام گھر ‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے میزبان طارق عزیز84برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کے پروگرام کے آغاز پر بولے جانے والے الفاظ کئی دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود آج بھی لوگوںکو یاد ہیں ۔ طارق عزیز نے 1974سے پی ٹی وی کے کوئز شو ’’ نیلام گھر ‘‘ کا آغاز کیا ۔ طارق عزیز کے پروگرام کے آغاز پر بولے جانے والے الفاظ ’’ ابتدا ء ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے ، دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے ‘‘ آج بھی لوگوں کو اچھی طرح یاد ہیں ۔40 برس سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے والے اس پروگرام کو بعدازاں طارق عزیز شو اور بزم طارق عزیز کا نام دیدیا گیا ۔

لالی ووڈ سٹارثنا بھی فارغ ہو گئی-

Image
Sana on you tube لالی ووڈ سٹارثنا نے بھی اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،بچوں کوعمران خان کے ویژن کے مطابق  پودوں کی دیکھ بھال کا طریقہ سکھانے اورنشوونما کے لئےمستند فوجی کی طرح ایکسرسائز کرانے کی پہلی ویڈیو نے ہی پرستاروں اور عوام کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لالی ووڈسٹار ثنا نے یوٹیوب پر اپنا چینل ثنا فخر آفیشل کے نام سے لانچ کر دیا ہے۔   قرنطینہ  میں اپنے چینل پرپیسے کمانا کوئی ان سے سیکھے جنہوں نے بچوں کے ساتھ مل کر پودوں کی دیکھ بھال اور ان کی نشو و نما کیلئے گھر میں ہی ایکسرسائز کرائی۔ ثنا کی پہلی ہی ویڈیو کو پرستاروں اورعوام کی بھرپور توجہ حاصل کرلی اور انہیں بے پناہ پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔اداکارہ نے اپنے پرستاروں سے کہا ہے کہ اگر ان کی کوئی اچھی کہانی ہے تو اسے شیئر کریں جسے وہ اپنے چینل پر ناظرین سے شیئر کریں گی

اداکارہ میرا کی نکاح کی اپیل حتمی مراحل میں داخل

Image
میرا کے والد نے دستاویزی شہادت جمع کروا دی، عدالت نے وکلا کو بحث کے لیے طلب کرلیا- لاہور سیشن کورٹ میں اداکارہ میرا کے نکاح کی اپیل حتمی مراحل میں داخل ہو گئی۔ عدالت میں میرا کے والد نے دستاویزی شہادت جمع کروا دی۔ عدالت نے وکلا کو بحث کے لیے طلب کرلیا۔سیشن عدالت میں اداکارہ میرا کے تنسیخ نکاح کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے روبرو اداکارہ میرا کے والد نے دستاویزی شہادت جمع کروائی۔ جس میں بتایا گیا کہ عتیق الرحمان بیٹی کو کافی عرصے سے ہراساں کررہا ہے (جس پر عدالت کا ہاسا نکلتے نکلتے بچا) ،  وہ عدالت کو جعلی تصاویر دکھا کر گمراہ کررہا ہے۔ بیٹی پاکستان کی مشہور فلم اسٹار ہے۔ عتیق الرحمان جھوٹی شہرت چاہتا ہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت فیملی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔فیملی کورٹ نے عتیق الرحمان کو ادکارہ میرا کا شوہر قرار دیا تھا۔اس فیصلے کو ادکارہ میرا نے سیشن کورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔  

موت کے بعد شروع ہونےوالی زندگی، مولوی حمزہ علی عباسی

Image
    اداکارحمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے۔اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ دوسروں کے ساتھ خاص طورپراپنے خاندان والوں اورغریبوں کے ساتھ نرمی کا برتاؤکریں   اداکارنے مزید کہا کہ ایمانداربنیں اوراس بات کویقینی بنائیں کہ آپ کے کسی بھی اقدام یا برے الفاظ سے دوسرے محفوظ رہیں، صدقہ کریں، انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، سکون اللہ ہی کی طرف سے ہے۔

Sher Dill

Image
The Diyar-e-Dil actor gave more insight into the project and said, "Sherdil is a big budget film it has some amazing fight sequences, it's being shot in and around Islamabad in beautiful locations. We're also shooting in multiple (air force) bases all over Pakistan." He continued: "Part of the film will be shot in Egypt and we should be done with the shoot by the first quarter [of this year], by the second quarter post-production should be finished and by the end of this year the people could perhaps expect to see the film." The film is by NK Pictures and is in its production phase. The team includes Janaan and Parchi director Azfar Jafri, cinematographer Riki Butland of Star Trek: Beyond fame and Scott Newman for the film's VFX. Other cast members include Hassan Niazi, Sabeeka Imam, Samina Ahmad, Laila Zuberi and a few newcomers. Sherdil will screen in 40 countries and in different languages.

Pinky MemSaab

Image
"The writer and director is Shazia Ali Khan, who is based in Dubai. This will be her debut feature film. 80% of the film has been shot in Dubai," she added. Pinky Memsaab's cast also includes Kiran Malik, Adnan Jafar, Khalid Ahmed, Hajra Khan and Shameem Hilaly. "There are also actors from India and Dubai who are playing some roles in the film, so it's a very diverse cast. Hajra revealed, "One such actor is Sunny Hinduja [who's acted in Indian indie flicks like Ballad of Rustom] who flew from India for a character. It was wonderful meeting him and working with him." An indie Pakistani film is set to hit theatres soon and it boasts an international cast. Actor Hajra Yamin shared the poster for film Pinky Memsaab, which has been directed by Shazia Ali Khan. Said the Maan Jao Naa actor in her poster reveal, "Super excited to announce the reveal of my second movie Pinky Memsaab, an international production shot in Dubai with actors from ...